the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
عراق کے تکرت اور سمارا شہر وں میں آج دو خودکش حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مادہ سے بھری دو ایمبولینسوں کو سیکورٹی ناکہ اور کار پارکنگ میں لے جاکر دھماکےسے اڑادیا جس میں 21 افرادہلاک اور 12 سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا



کہ ان خود کش حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مادہ سے بھری ایمبولینس کو ان مقامات پر لے جاکر دھماکے سے اڑا دیا۔ دراصل عراق کے موصل شہر پر اسلامی اسٹیٹ کے شدت پسندوں کا قبضہ ہے اور عراقی سیکورٹی فورس ان سے یہ شہر دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.